free stats

Welcome To ForexGuru.Pk Newsletter Services

میرےپیارے دوست فاریکس ٹریڈر

اسلام علیکم۔ میں ڈاکٹر ضیا الحسن آپ کو اپنی پوری ٹیم کی طرف سے فاریکس گرو نیوز لیٹر جوائن کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ھوں اور خوش آمدید کہتا ہوں۔ میں 2006 سے فاریکس کی دنیا سے وابسطہ ہوں اور 2007 سے باقائدہ طور پر بہت سی فاریکس کمپنیز اور بروکرز کے لئےٹیکنیکل اینیلسٹ ،اکاونٹ مینیجر ،اور ایجوکیشن پارٹنر کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔میری ذمہ داریوں میں فاریکس کمپنیز کے لیے سٹریٹیجی ڈویلپ کرنا،فاریکس کمپنیز کو ٹیکنیکل انالیسس فراہم کرنا اور پوری دنیا میں نئے اور پرانے ٹریڈرز کو ٹریننگ مہیا کرنا ہے۔ ان ساری سروسز کی ہم فیس چارج کرتے ہیں مگر فاریکس گرو کے اس پلیٹ فارم پر ہم اپنے دوستوں اور فیلو ٹریڈرز کو ایسی ساری سروسز مفت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری سروسز میں

فری فاریکس ٹریڈنگ کورس (آن لائن لیکچرز اور ویبی نارز کی شکل میں)
فری آن لائن ٹیکنیکل انالیسس (ڈیلی اور ویکلی ۔سپورٹ ٹیم کے فری ہونے سے مشروط)
فری آن لائن ٹریڈنگ سگنلز
فری فاریکس ٹریڈنگ سٹریٹیجیز (ٹریننگ وڈیوز کے ساتھ)
فری فاریکس ٹریڈنگ انڈیکیٹرز(ٹریننگ وڈیوز کے ساتھ)
لائیو ٹریڈنگ روم ۔ جس میں ہم اپنی روز مرہ ٹریڈنگ او ر انیلیسس کا طریقہ سمجھاتے ہیں

اور اس کے ساتھ اور بھی بہت کچھ آپ کو ہم سے ملے گا ۔انشااللہ. میں امید کرتا ہوں کہ آپ ہماری ان فری سروسز کو استعمال کر کے اپنی فاریکس ٹریڈنگ کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔ انشااللہ آپ سے رابطہ برقرار رہے گا۔

آپ کا مخلص دوست
ڈاکٹر ضیا الحسن
03006561240
www.forexguru.pk

Do You Want To Make Thousands Of Dollars Extra Cash Every Month
From Forex Trading In Pakistan?

Subscribe To Our Mailing List And Get Free Forex Training Videos, Free Forex Trading Strategies, Free Forex Indicators, Robots And Free Forex Analysis From ForexGuru.Pk Team In Your Email

We Respect Your Privacy And Protect It Seriously

Categories: News And Announcements

Free Forex Course - Free Forex Signals - ForexGuru.Pk - Dr. Zia-al-Hassan

Do You Want To Make Thousands Of Dollars Extra Cash Every Month
From Forex Trading In Pakistan?

Subscribe To Our Mailing List And Get Free Forex Training Videos, Free Forex Trading Strategies, Free Forex Indicators, Robots And Free Forex Analysis From ForexGuru.Pk Team In Your Email

We Respect Your Privacy And Protect It Seriously

×