کیا فاریکس کا کام کرنا جائز ہے؟کیا فاریکس حلال ہے یا حرام؟

کیا فاریکس کا کام کرنا جائز ہے؟کیا فاریکس حلال ہے یا حرام؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عمران مقام: ملائشیا

السلام علیکم مفتی صاحب! میں آن لائن ٹریڈنگ کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ فاریکس اور اس جیسے دوسری ویب سائٹ پہ آن لائن ٹریڈنگ کے بارے میں اسلام کا نقطہ نظر کیا ہے؟ جبکہ اس میں نفع و نقصان دونوں ہوتے ہیں۔

جواب : فاریکس ٹریڈنگ یعنی ایک ملک کی کرنسی کے بدلے کمی بیشی کے ساتھ دوسرے ملک کی کرنسی کی خرید و فرخت جائز ہے۔ عام طور پر آن لائن ٹریڈنگ میں خرید و فرخت صرف زبانی جمع خرچ یا ہوائی باتیں ہی ہوتی ہیں۔ اس کی بجائے اگر خرید و فرخت کا حقیقی وجود ہو یعنی مَبِیع (خریدی ہوئی یا فروخت شدہ چیز) اور ثمن (قیمت) کے تعیّن کے ساتھ بائِع (فروخت کرنے والا) اور مُشتری (خریدنے والے) کی ملکیت بھی ثابت ہو تو یہ تجارت حقیقی وجود رکھتی ہے۔ ایسی تجارت خواہ عام طریقہ سے کی  جائے یا اکاؤنٹس کے ذریعے جائز ہے

یہ فتویٰ جس ویب سائٹ سے لیا گیا ہے اس کا لنک یہ ہے

Do You Want To Make Thousands Of Dollars Extra Cash Every Month
From Forex Trading In Pakistan?

Subscribe To Our Mailing List And Get Free Forex Training Videos, Free Forex Trading Strategies, Free Forex Indicators, Robots And Free Forex Analysis From ForexGuru.Pk Team In Your Email

We Respect Your Privacy And Protect It Seriously

Categories: Urdu Forex Trading Help

Tags: ,

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!