free stats

Review About Xm.Com Forex Broker In Urdu Hindi

Review About Xm.Com Forex Broker In Urdu Hindi

Xm.Com Is Getting Very Polular In Forex Traders Community And Here We Have Tried To Provide A Review About XM.Com So That the Traders Who Wish To join XM.Com Should Know The Benifits Of Joining This Broker.

Click Here To Open A Live Account With Xm

https://clicks.pipaffiliates.com/c?c=45628&l=en&p=1

Open Real Trading Account

ایکس ایم بروکر کا اردو میں ایک جائزہ
 ایکس ایم بروکر کیسا ہے اور اس کے ساتھ کام کرنے کے کیا فوائد ہیں

آن لائن غیر ملکی کرنسی اور اجناس کی تجارت کے لئےایکس ایم نہایت اعلی بروکر ہے ، ایکس ایم گلوبل ہر قسم کے نئے اور تجربہ کار ٹریڈرز کے لئے نہایت موزوں پلیٹ فارم ہے۔آپ براہ راست اس میں اپنا رئیل اکاونٹ اپن کر کے بھی اپنی ٹریڈنگ سٹارٹ کر سکتے ہیں یا آ پ ایک ڈیمو اکاونٹ اوپن کے کے اس بروکر کو پہلے ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔اب تک اس بروکر میں196 ممالک میں1.5 ملین سے زیادہ کلائنٹس بن چکے ہیں۔کمپنی کا دعوہ ہے کہ وہ ہر کلائنٹ کو پرسنلی ڈیل کرتے ہیں اور ان کی کلائنٹ سپورٹ ٹیم نہایت اچھی ہے۔

یہ بروکر آپ کو میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 دونو فراہم کرتا ہےاور آپ اس میں کرنسی ، سٹاکس ، اور قیمتی میٹل جیسے گولڈ اور سلور پر بھی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں اور اس کے ٹریڈنگ ایرامیں آپ کو اضافی ٹریڈنگ ٹولز جیسے اکنامک کیلنڈراور ٹریڈ والیم کے تفصیلات جیسے ٹولز دستیاب ہیں۔فاریکس ٹریدنگ میں ایکس ایم آپ کو 55 سے زیادہ کرنسی پیئرز دیتا ہے تا کہ آپ اپنی مرضی کے کرنسی پئیرز کو سلیکٹ کر کے اپنی مرضی کی ٹریڈنگ کر سکیں۔

ایکس ایم میں کئی اقسام کے ٹریڈنگ اکاونٹس ہیں اور ہرقسم کے اکاونٹ کا سپریڈایک دوسرے سے الگ ہے۔ایکس ایم میں آپ مائیکرو،سٹینڈرڈ اور زیرو سپریڈ اکاونٹ اوپن کر سکتے ہیں اور کم سے کم سپریڈ 0.01 ہے جو ایکس ایم آفر کرتا ہے۔ایکس ایم میں کوئ پوشیدہ چارجز اور فیس نہیں ہے۔ایکس ایم صرف زیرو اکاونٹس پر کمیشن چارج کرتا ہے اور ایکس ایم پوری کوشش کرتا ہے کہ تمام ڈپاذٹ اور ودڈراز ایک دن میں ہی پراسیس ہو جائیں۔

ہماری نظر میں ایکس ایم ایک اچھا بروکر کےجس کے ساتھ پوری خود اعتمادی کے ساتھ ٹریڈنگ اکاونٹ اوپن کر کے ٹریڈنگ کی جا سکتی ہے۔ہم پچھلے بہت سالوں سے ایکس ایم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔اور ہم آپ کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ مل کراس بروکر کے ساتھ کام کریں ۔ مل کر کام کرنے کافائدہ یہ ہوتا ہے کہ اگر کبھی خدانخواستہ کسی قسم کا کوئی بھی ایشو ہو تو ہم مل کر آپ دوستوں کے مسائل پر بروکر کی انتظامیہ سے بات کر سکتے ہیں۔اور ایک گروپ میں مل کر کام کرنے کے اضافی فوائد تو ملتے ہی رہتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر ایکس ایم میں کام کرنا چاہتے ہیں تو نیچے موجود لنک سے ابھی اپنا اکاونٹ اوپن کریں اور اگر آپ کا ایکس ایم میں پہلے سے ہی اکاونٹ بنا ہوا ہے تو آپ ایکس ایم کی سپورٹ پر ای میل کر کے اپنے اکاونٹ کو ہمارے ساتھ لنک کر سکتے ہیں۔

 

Click Here To Open A Live Account With Xm

Open Real Trading Account

Review About Xm.Com Forex Broker In Urdu Hindi

Xm.Com Is Getting Very Polular In Forex Traders Community And Here We Have Tried To Provide A Review About XM.Com So That the Traders Who Wish To join XM.Com Should Know The Benifits Of Joining This Broker.

Xm.Com Official Review From ForexGuru.Pk

XM Is A Brand Name Of The ‘Trading Point Group’. XM IsHighly Regulated By The FCA, CySEC, ASIC & The IFSC. Xm.Com Offers Over 55 Currency Pairs And Cfds On Cryptocurrencies, Stocks, Metals, Commodities, Equity Indices, And Energies For Your Personal Investment And Trading Options.

Regulation Details Of Xm

XM Group (XM) Is A Group Of Regulated Online Brokers. Trading Point Of Financial Instruments Was Established In 2009 And Is Regulated By The Cyprus Securities And Exchange Commission (Cysec 120/10).
Trading Point Of Financial Instruments Pty Ltd Was Established In 2015 And Is Regulated By The Australian Securities And Investments Commission (Asic 443670).
Xm Global Was Established In 2017 And Is Regulated By The International Financial Services Commission (Ifsc/60/354/Ts/19).

Xm.Com Company And Services

XM Takes A Very Personalized And Human Approach Towards It’s Clients, Whilst Also Providing A Top Quality Service Through Constant Technological Improvements And Innovation. These Are The Fundamentals Which Have Taken The Broker To Where It Is Today, Amassing More Than 2.000.000 Clients Globally.
With Fantastic Promotions Running Throughout The Year Such As Forex Championships, Deposit Bonuses, Loyalty Program And More, Xm Has Surpassed It’s Competition By Leading As An Example.

XM Has Transformed The Forex Industry As It Was One Of The First Players Who Shaped Retail Forex Trading Into What It Is Today. It Gained Massive Interest From Clients Who Were Interested In Trading But Had Little Capital To Begin, As It’s Minimum Deposit Of $5 Was And Still Is One Of The Lowest In The Industry.

Click Here To Open A Live Account With Xm

https://clicks.pipaffiliates.com/c?c=45628&l=en&p=1

فاریکس ٹریڈنگ میں ممکنہ خطرات کے حوالے سے وارننگ

فارن ایکسچینج مارکیٹ میں تجارت کے کثیر ممکنہ فوائد ہیں مگر ممکنہ خطرات بھی ہیں۔ فارن ایکسچینج ، فیوچرزاور آپشن میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو نہ صرف ان خطرات کا علم ہونا چاہیے بلکہ آپ کو ان خطرات کو تسلیم بھی کر لینا ہوگا۔ جو رقم آپ گنوانے کے حق میں نہیں ہیں اس سے تجارت نہ کریں۔یہ ویب سائٹ نہ تو دعوت ہے اور نہ ہی فارن ایکسچینج ،فیوچرز یا آپشنز میں خریدو فروخت کی پیشکش ہے۔اس بات کا کوئی دعوئی نہیں کیا جا رہا کہ کسی کے اکا ؤنٹ میں نفع یا نقصان ویسا ہی ہوگا جیسا کہ اس ویب سائیٹ پر دکھایا گیا ہے۔فارن ایکسچینج میں کسی بھی قسم کے لین دین میں خاصہ خطرہ ہوتا ہے۔ کرنسیوں کے لین دین میں خطرات تو ہوتے ہی ہیں جیسے کہ ممکن سیاسی اور معاشی تبدیلیاں جو کہ کرنسیوں کی قیمتوں اور Liquidityپر اثر اندازہوں ۔ مگر یہ خطرات یہیں تک محدود نہیں۔نیز چونکہ فارن ایکسچینج کی تجارت میں بیعانے کا بھی کردار ہوتا ہے،اس کا مطلب ہے کہ مارکیٹ میں کسی بھی قسم کی حرکت کا اثر اسی مناسبت سے آپ کی جمع کی گئی رقم پر ہوتا ہے۔یہ آپ کے حق میں بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی۔یہ ممکن ہے کہ آپ اپنی تمام ابتدائی مارجن رقم گنوادیں اور آپکو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے مزید رقم جمع کرانی پڑے۔ اگر آپ مقررہ وقت کے اندر کسی مارجن کال پر عمل نہیں کرتے تو آپکی پوزیشن Liquidateہو جائے گی اور اس کہ نتیجہ میں ہونے والے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔

فارن ایکسچینج کی تجارت کی صورت میں شمولیت کے فیصلے سے پہلے آپکو اپنے سرمایہ کاری کے مقاصد ، تجربہ اور نقصان کی سکت پر غور کر لینا چاہیے۔

Do You Want To Make Thousands Of Dollars Extra Cash Every Month
From Forex Trading In Pakistan?

Subscribe To Our Mailing List And Get Free Forex Training Videos, Free Forex Trading Strategies, Free Forex Indicators, Robots And Free Forex Analysis From ForexGuru.Pk Team In Your Email

We Respect Your Privacy And Protect It Seriously

Categories: Top Forex Brokers Reviews In Urdu Hindi

Tags: ,,,,,

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!