Pakistan's Forex Premium Newsletter

 

Free Swing And Position Trading Signals From Forex Guru

پیارے دوست فاریکس ٹریڈرز۔اسلام و علیکم

خوشخبری

فاریکس گرو ڈاٹ پی کے سپتمبر 2017سے اپنے تمام دوست فاریکس ٹریڈرز کے لیے ۔گولڈ ،سلور۔ کروڈ آئیل اور کرنسی کی ٹریڈنگ کے لیےسوونگ اور پوزیشن ٹریڈنگ کے فری سگنلز شروع کر رہا ہے۔

یہ تمام سگنلز فی الحال فری ہونگے اور ٹیلی گرام کے ذریعے دیے جائے گے۔ ہر سگنل تقریباً 2 دن سے لے کرکچھ ہفتوں تک چل سکتا ہے۔فری سگنل کی پالیسی کے مطابق ہم آپ کو سگنل 2 سے 3 دن کی دیری سے دیا کریں گے لیکن ایسے تمام کسٹمرز جو فری سگنلز نہیں لے رہے ان کو سگنل دیر کے ساتھ نہیں میلے گا بلکہ اسی وقت مل جایا کرے گا۔

تمام فری سگنلز ٹیلی گرام کے زریعے سے دیے جائیں گے اور ٹیلی گرام آپ اپنے موبال اور کمپیوٹر دونوں پر ڈاون لوڈ کر کے ہمارے ٹیلی گرام گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔ ٹیلی گرام ڈاون لوڈ کر کے ہمارے گروپ کو سرچ کریں اور جوائن کر لیں اور روزانہ ایک یا دو بار ٹیلی گرام فروپ کو سکگنل کے لیے دیکھ لیا کریں

Our TeleGram Group Name = ForexGuruPK

مزید معلومات کے لیے آپ ہم سے 0300-6561240 پر رابطہ کر سکتے ہیں

 

Contact Us
Web : http://www.forexguru.pk Visit Facebook Page
Email : support@forexguru.pk View RSS Fee
Phone : +92-300-6561240 Dr. Zia-al-Hassan (ForexGuru)

We Have No Intention To Send You Spam Emails. If You Think This Email Is Sent To You By Mistake.
Please Unsubscribe from this newsletter